• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
پوتین

روس کے پاس کافی کلسٹر بم ہیں، یوکرین کاجوابی حملہ ناکام ہورہا ہے، پوتین

News Editor by News Editor
جولائی 18, 2023
in انٹرنیشنل
0 0
0

ماسکو(انٹرنیشنل نیوز)روسی صدر ولادی میر پوتین نے کہا ہے کہ ان کے ملک کے پاس کلسٹر بموں کا کافی ذخیرہ موجود ہے اوراگر یوکرین میں روسی افواج کے خلاف ایسے ہتھیار استعمال کیے جاتے ہیں تو ماسکو ان بموں کو استعمال کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔

پوتین نے اتوار کو سرکاری ٹی وی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ اگر کلسٹر بموں کوہمارے خلاف استعمال کیا جاتا ہے تو ہم جوابی کارروائی کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔یوکرین کو امریکا نے کلسٹر بم مہیا کرنے کا اعلان کیا ہے۔کیف نے وعدہ کیا ہے کہ وہ ان بموں کو صرف دشمن کے فوجیوں کو ہٹانے کے لیے استعمال کرے گا۔

روس کے وزیر دفاع سرگئی شوئیگو نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا نے یوکرین کو کلسٹر بم مہیا کیے تو ماسکو اسی طرح کے ہتھیار استعمال کرنے پر مجبور ہو جائے گا۔کلسٹر بم دھماکا خیز ہتھیار ہیں۔ یہ عام طور پر وسیع علاقے میں بڑی تعداد میں چھوٹے چھوٹے بم چھوڑتے ہیں۔

برطانیہ اور جاپان سمیت 100 سے زیادہ ممالک نے ان پر پابندی عاید کر رکھی ہے۔شوئیگو کے حوالے سے کہا گیا کہ روس کے پاس کلسٹر گولہ بارود موجود ہے لیکن اب تک وہ اپنی فوجی مہم میں ان کے استعمال سے گریز کرتا رہا ہے۔تاہم اس سے قبل امریکا نے روس پر یوکرین میں کلسٹر گولہ بارود استعمال کرنے کا الزام عاید کیا تھا اور کہا تھا کہ ان کی ناکامی کی شرح 40 فی صد تک ہے، جس کی وجہ سے زمین بغیر پھٹنے والے بموں سے بھر چکی ہے۔

صدر پوتین نے یہ بھی کہا کہ یوکرین کا ماسکو کی افواج کو پیچھے دھکیلنے کے لیے گذشتہ ماہ شروع کیا گیا جوابی حملہ ناکام ہو رہا ہے۔یوکرین نے مغربی ہتھیاروں کا ذخیرہ کرنے اور اپنی جارحانہ افواج تیارکرنے کے بعد اپنی انتہائی متوقع لڑائی کا آغاز کیا۔روسی صدر نے کہا کہ تمام دشمن ہمارے دفاع کو توڑنے کی کوشش کرتے ہیں مگر حملہ شروع ہونے کے بعد سے وہ کامیاب نہیں ہوئے ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پوتینکلسٹر بموںہتھیار استعمالیوکرین
Previous Post

جاپان کے ساتھ مختلف شعبوں میں 26 معاہدوں پر دستخط کئے ہیں، سعودی وزیر

Next Post

روس کا اناج کے معاہدے سے دستبرداری کا فیصلہ غیر معقول ہے، بلینکن

News Editor

News Editor

Next Post
انٹونی بلینکن

روس کا اناج کے معاہدے سے دستبرداری کا فیصلہ غیر معقول ہے، بلینکن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading