• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home شوبز
راکھی ساونت

راکھی ساونت کا نیا ڈرامہ، صارفین پریشان

News Editor by News Editor
ستمبر 21, 2023
in شوبز
0 0
0

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ کی اداکارہ و رقاصہ راکھی ساونت اور ان کے سابق شوہر عادل خان درانی کے آئیدن نت نئے تنازعات سے اب ان کے صارفین بھی پریشان ہوگئے

اور ان ڈراموں کو بند کرنے کا کہہ دیا۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اسلام قبول کرنے کا دعویٰ کرنے والی راکھی ساونت عرف فاطمہ نے عادل خان درانی کے میسجز کے اسکرین شاٹ شیئر کئے۔ساتھ ہی انہوں نے اپنے نکاح نامے کی کاپی اور نکاح کی ویڈیوز بھی ایک بار پھر شیئر کیں تو سوشل میڈیا صارفین ان دونوں کے آئے دن کے ڈراموں سے پریشان ہوگئے اور کمنٹس میں تبصرہ کرتے ہوئے انہیں بند کرنے کا کہہ دیا.

جبکہ ایک صارف نے سوال اْٹھایا کہ ہر چیز سوشل میڈیا پر ثابت کرنی کیوں ضروری ہے؟راکھی ساونت کی جانب سے شیئر کئے گئے سابقہ شوہر کے پیغامات کے اسکرین شاٹ سے معلوم ہوتا ہے کہ عادل خان درانی ریئلٹی شو بگ باس میں انٹری اور ساتھ گانے میں پرفارم کرنے کی اپیل کر رہے ہیں۔ان اسکرین شاٹ کے ساتھ راکھی ساونت نے کیپشن میں لکھا کہ میں جانتی تھی، عادل خان نے صرف شہرت کے لئے یہ سب کیا، تاکہ اسے بگ باس میں انٹری مل جائے، اس سے مشہور ہونے کے لئے مجھے استعمال کیا، میں اسلامی قوانین کی پیروی کر رہی ہوں اور اس نے مجھے دھوکا دے دیا۔

اس کے علاوہ انہوں نے اپنے نکاح اور اسلام قبول کرنے کی ویڈیوز بھی دوبارہ شیئر کیں۔راکھی کی مختلف پوسٹ پر کمنٹس میں تبصرہ کرتے ہوئے ایک صارف نے لکھا کہ یہ سب بند کرو، اپنے روز مرہ کے ڈرامے میں اسلام کو بیچ میں مت لاؤ جبکہ ایک اور صارف نے لکھا کہ یہ کیوں ضروری ہے؟ عوام کے سامنے اپنے آپ کو درست ثابت کرنا اتنا اہم کیوں ہے۔ آپ کو صرف خدا کے سامنے جواب دہ ہونا ہے لیکن آپ دنیا کے سامنے سب کچھ بتانے کو ضروری سمجھتی ہیں، کیونکہ آپ ڈرامہ کر رہی ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: راکھی ساونتشوبز ڈیسک
Previous Post

لاہور سمیت پنجاب میں 24 گھنٹے کے دوران 104 ڈینگی بخار کے مریض رپورٹ

Next Post

کبھی کبھار میں وہ غلطی بھی مان لیتا ہوں جو میری نہیں ہوتی، ڈرامہ کسے چاہیے؟ اعتراف کرکے زندگی آسان ہوجاتی ہے،وکی کوشل

News Editor

News Editor

Next Post
وکی کوشل

کبھی کبھار میں وہ غلطی بھی مان لیتا ہوں جو میری نہیں ہوتی، ڈرامہ کسے چاہیے؟ اعتراف کرکے زندگی آسان ہوجاتی ہے،وکی کوشل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading