• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
ڈاکٹر جاوید اکرم

خطرناک بیماریوں سے محفوظ رکھنے کے لیے مربوط لائحہ عمل تیار کرنا ہوگا’ڈاکٹر جاوید اکرم

News Editor by News Editor
مئی 20, 2023
in صحت و تعلیم
0 0
0

لاہور (ہیلتھ رپورٹر)نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم نے مقامی ہوٹل میں عالمی ادارہ صحت، منسٹری آف نیشنل ہیلتھ اور محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کے زیر اہتمام دوسری جوائنٹ ایکسٹرنل ایوی لوایشن پاکستان 2023 میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

سپیشل سیکرٹری محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن سید واجدعلی شاہ نے بطور گیسٹ آف آنر شرکت کی۔اس موقع پر نگران صوبائی وزیر محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈاکٹر جمال ناصر، سیکرٹری صحت علی جان خان، ڈی جی ریسکیو ڈاکٹر رضوان ناصر، ڈی جی ہیلتھ سروسز ڈاکٹر الیاس گوندل، عالمی ادارہ صحت پنجاب کے انچارج ڈاکٹر جمشید، ڈاکٹر زرفشاں طاہر، منسٹری آف نیشنل ہیلتھ سے ڈاکٹر سلمان، ڈائریکٹر ای پی آئی ڈاکٹر مختار اعوان، پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن سے ڈاکٹر انور جنجوعہ، ڈاکٹر گلزار، ڈاکٹر نعیم مجید، محکمہ صحت کے افسران اور بیرون ممالک سے آئے طبی ماہرین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہاکہ پاکستانی عوام کو خطرناک بیماریوں سے محفوظ رکھنے کے لیے مربوط لائحہ عمل تیار کرنا ہوگا۔ آج پوری دنیا خطرناک بیماریوں سے بچاؤ کیلئے جدید ریسرچ اور ٹیکنالوجی کا استعمال کررہی ہے۔ ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہاکہ بیماری کا کوئی بارڈر یا ریڈ لائن نہیں ہوتی،احتیاط ہمیشہ علاج سے بہتر ہوتی ہے۔ صوبائی وزیر صحت نے کہاکہ عوام تک صحت کی بہترسہولیات کی فراہمی حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے۔

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کے ویژن کے مطابق تمام کارڈیالوجی ہسپتالوں میں مریضوں کو پرائمری انجیو پلاسٹی کی 24/7 سہولت فراہم کی گئی ہے۔عوام کو صحت کی بہترسہولیات کی فراہمی کے منصوبہ جات قلیل عرصہ نہیں بلکہ ہمیشہ کیلئے ہونے چاہئیں۔صحت کے منصوبہ جات ہمیشہ سائنسی بنیادوں پر بنانے چاہئیں۔ انہوں نے کہاکہ چلڈرن ہسپتال لاہور بچوں کے علاج کے حوالہ سے دنیا کا سب سے بڑا ہسپتال ہے۔ صحت کے نظام میں بہتری کیلئے عملدرآمد کو بنیادی حیثیت حاصل ہے۔

نگران صوبائی وزیر صحت نے سیمینار کے انعقاد پر عالمی ادارہ صحت، منسٹری آف نیشنل ہیلتھ اور محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کو مبارکباد دی۔نگران صوبائی وزیر محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈاکٹر جمال ناصر نے کہاکہ نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کے ویژن کے مطابق عوام تک صحت کی بہترسہولیات کی فراہمی کیلئے کوشاں ہیں۔ ڈاکٹر جمال ناصرنے سیمینار کے انعقاد پر تمام سٹیک ہولڈرز کو مبارکباد دی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: خطرناک بیماریوںڈاکٹر جاوید اکرممحفوظمربوط لائحہ عمل
Previous Post

میٹرک امتحانات میں ٹک ٹاک بنانے والے طلبہ کو فیل کرنے کا فیصلہ

Next Post

چینی صدر کی اہلیہ نے غیر ملکی رہنماؤں کی بیگمات کے ساتھ مقامی اوپرا طائفہ کا دورہ کیا

News Editor

News Editor

Next Post
چینی صدر کی اہلیہ

چینی صدر کی اہلیہ نے غیر ملکی رہنماؤں کی بیگمات کے ساتھ مقامی اوپرا طائفہ کا دورہ کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading