• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال کاسیشن کورٹ میں میڈیکل کیمپ،400 سے زائد افراد کا طبی معائنہ ہوا

News Editor by News Editor
جولائی 20, 2023
in صحت و تعلیم
0 0
0

لاہور(زاہد انجم سے) لاہور جنرل ہسپتال کے زیر اہتمام سیشن کورٹ میں میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں میڈیکل سرجری، ای این ٹی، آرتھو پیڈک، امراض چشم اور سکن سمیت 12 مختلف شعبوں کے ڈاکٹرز نے 400سے زائد افراد کا طبی معائنہ کیا اور انہیں علاج معالجے کی سہولیات فراہم کیں،

میڈیکل چیک اپ کروانے والوں میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاہور محمد تنویر اکبر کے علاوہ معززججز صاحبان اور عدالتی عملہ شامل تھا اور موقع پر بہت سے مریضوں کے کلینیکل ٹیسٹ کیے گئے جبکہ آنکھوں کے علاوہ ناک، کان اور گلے کا معائنہ بھی کیا گیا۔

اس موقع پر پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ و امیرالدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے کہا کہ” ایل جی ایچ آؤٹ ریچ پروگرام” کے تحت مختلف اداروں میں میڈیکل کیمپ لگا کر عوام کو علاج معالجے کی سہولیات اُن کی دہلیز پر فراہم کر رہا ہے تاکہ لوگوں کو نہ صرف علاج معالجے کی سہولیات با آسانی مل سکیں بلکہ عوام میں اپنی صحت سے متعلق شعور بھی اجاگر کیا جائے اور وہ خود کو صحت مند رکھنے کیلئے ضروری احتیاطی تدابیر پر عمل پیرا ہو سکیں۔
جنرل ہسپتال
پروفیسر الفرید ظفر کا کہنا تھا کہ عدلیہ سے وابستہ ججز،وکلاء صاحبان اور عملے کے اوقات کار بہت مصروف گزرتے ہیں، اُن کے لئے ہسپتال کے چکرلگانا انتہائی مشکل ہوتا ہے اوراس ضرورت کو مد نظر رکھتے ہوئے سیشن کورٹ میں میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے تاکہ عدالت میں فرائض سر انجام دینے والے افراد موقع پر موجود سہولیات سے استفادہ کر سکیں۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاہور محمد تنویر اکبر نے اپنی گفتگو میں کہا کہ ایل جی ایچ میڈیکل کیمپ کا انعقاد انتہائی معقول اقدام ہے جس سے سینکڑوں افراد نے فائدہ اٹھایا اور میڈیکل شعبہ و عدلیہ کے درمیان ایک خوشگوارباہمی رابطے کا آغاز میڈیکل کیمپ کی شکل میں ہوا جس کو مزید آگے بڑھایا جائے گا اور ایسے کیمپوں کے انعقادکیلئے عدلیہ سے وابستہ افراد ایل جی ایچ انتظامیہ کے ساتھ مکمل تعاون فراہم کریں گے۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے پرنسپل پی جی ایم آئی پروفیسر الفرید ظفر اور ڈاکٹرز کی ٹیم کا میڈیکل کیمپ کے انعقاد پر شکریہ ادا کیا اور آئندہ بھی اپنے مکمل تعاون کا یقین دلایا جبکہ پرنسپل اے ایم سی کالج کو گلدستہ بھی پیش کیا۔

اس موقع پر میڈیکل کیمپ کے کو آرڈی نیٹر ڈاکٹر مسعود شیخ نے اس میڈیکل کیمپ کے انعقاد کو بڑی کامیابی قرار دیا اور کہا کہ پرنسپل پروفیسر الفرید ظفر کی قائدانہ صلاحیتوں کی وجہ سے پی جی ایم آئی،اے ایم سی، ایل جی ایچ کا نقشہ ہی بدل گیا ہے اور وہ آئندہ بھی ایسے ہی کامیابیاں حاصل کرتے رہیں گے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: جنرل ہسپتالسیشن کورٹمیڈیکل کیمپ
Previous Post

چین، نجی شعبے کی ترقی و وسعت کے حوالے سے رہنما اصول پر مبنی دستاویز کا اجرا

Next Post

وکیل قتل کیس، سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی ذاتی حیثیت میں پیر کو طلب کرلیا

News Editor

News Editor

Next Post
چیئرمین پی ٹی آئی

وکیل قتل کیس، سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی ذاتی حیثیت میں پیر کو طلب کرلیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading

 

Loading Comments...