• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
سعودی وزیر خارجہ

جدہ اعلامیہ میں مشترکہ عرب اقدام کو مضبوط بنانے پر زور دیا گیا ہے، سعودی عرب

News Editor by News Editor
مئی 21, 2023
in انٹرنیشنل
0 0
0

ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ جدہ سربراہی اجلاس کے اعلامیے میں عرب ممالک کے مشترکہ اقدام کو مضبوط بنانے پر زور دیا گیا ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جدہ میں 32ویں عرب سربراہی اجلاس کی اختتامی پریس کانفرنس کے دوران فیصل بن فرحان مزید کہا کہ جدہ اعلامیہ میں فلسطینی کاز کی مرکزیت پر زور دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا ہمیں امید ہے عرب لیگ میں شام کی واپسی اس کے بحران کے خاتمے میں معاون ثابت ہوگی۔سعودی وزیر خارجہ نے عرب سربراہی اجلاس میں چینی اور روسی صدور کے پیغامات کا بھی خیر مقدم کیا۔

سوڈان میں جاری تنازع کے حوالے سے فیصل بن فرحان نے کہا کہ سعودی عرب سوڈان میں انسانی بنیادوں پر جنگ بندی تک پہنچنے کے لیے واشنگٹن کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے۔ سوڈان کی صورتحال افسوسناک ہے ۔ اب جنگ بندی تک پہنچنا ضروری ہو گیا ہے۔

فیصل بن فرحان نے سوڈانی فریقوں سے ذمہ داری کا مظاہرہ کرنے اور بات چیت کا سہارا لینے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ سوڈان کے بارے میں جدہ مذاکرات جاری ہیں تاہم کسی پیش رفت کے بارے میں بات کرنا قبل از وقت ہے۔ یوکرین کے مسئلہ پر انہوں نے کہا کہ یوکرین روس بحران کا کوئی حل بات چیت کے علاوہ نہیں ہے۔ عرب ملکوں نے یوکرین کے بحران کے حوالے سے مثبت غیر جانبداری کا موقف اختیار کیا ہے۔

سعودی وزیر خارجہ نے کہا کہ بحران پر یوکرین کا نقطہ نظر سننے کے لیے یوکرین کے صدر زیلنسکی کی موجودگی کا خیرمقدم کیا گیا ہے ۔ یہ سربراہی اجلاس یوکرین کے بحران کے دونوں فریقوں کے نقطہ نظر کو سننے کا خیر مقدم کرتا ہے۔سعودی وزیر خارجہ نے شام کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں کہا سعودی سمجھتا ہے کہ شام میں جمود برقرار نہیں ہے ۔ شام کے ساتھ بات چیت ضروری ہے۔

سعودی عرب اپنے مغربی اتحادیوں کے نقطہ نظر کو سمجھتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عرب شام کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے اپنے مغربی شراکت داروں کے ساتھ بات چیت کرے گا۔عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل احمد ابوالغیط نے کہا کہ جدہ سربراہی اجلاس نے اپنا مطلوبہ ہدف حاصل کر لیا۔ انہوں نے کہا کہ شام کو عربوں کی مدد کی ضرورت ہے اور اسے لیگ میں واپسی کے لیے بات چیت کرنی چاہیے۔

ابو الغیط نے کہا کہ شام کے پڑوسی ملکوں کی جانب سے ایک قابل ذکر پرسکون حالات دیکھے گئے جس نے شام کو ایک نیا صفحہ شروع کرنے کا موقع دیا۔عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل نے مزید کہا کہ جدہ سربراہی اجلاس میں اقتصادی مسائل پر بھی توجہ مرکوز کی گئی اور ترقی کی حمایت کے فیصلے کیے گئے۔ ہمیں امید ہے کہ جدہ سربراہی اجلاس عرب ملکوں کی تقدیر اس کے ہاتھ میں ہونے کا آغاز ثابت ہوگا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: جدہ اعلامیہجدہ سربراہی اجلاسسعودی وزیر خارجہمشترکہ اقدام
Previous Post

بائیڈن نے یوکرینی پائلٹس کو ایف 16 طیاروں کی تربیت کی منظوری دیدی

Next Post

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا بشار الاسد کی عرب لیگ میں واپسی کا خیرمقدم

News Editor

News Editor

Next Post
بشار الاسد

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا بشار الاسد کی عرب لیگ میں واپسی کا خیرمقدم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading