• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چینی میڈ یا

جاپانی سیاست دان تائیوان کے عوام کو دوبارہ آگ کے شعلوں میں دھکیلنا چاہتے ہیں، چینی میڈ یا

News Editor by News Editor
اگست 12, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک) جاپان کی لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کے نائب صدر اور سابق وزیر اعظم تارو آسو نے حال ہی میں چین کے تائیوان کے علاقے کا دورہ کیا تھا جس کے دوران انہوں نے تائیوان کو "سواد اعظم چین کے ساتھ جنگ کے لئے ذہنی طور پر تیار رہنے” کی ترغیب دی ۔

ان کی اس ترغیب پر مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے سخت تنقید کی ہے ۔ تائیوان کی رائے عامہ نے اس پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آسو نے نہ صرف ماضی میں تائیوان کی جاپانی نوآبادیاتی حکمرانی کے لئے معافی نہیں مانگی بلکہ تائیوان کو فوجی طاقت کو بڑھانے اور جنگ کی تیاری کرنے کی ترغیب بھی دی جس کا مقصد "تائیوان کے عوام کو آگ کے شعلوں میں دھکیلنا ہے ۔

19 ویں صدی کے وسط میں ، جاپان نے فوجی توسیع کا ایک سلسلہ نافذ کیا تھا ۔ 1895 میں چین کی چھنگ شاہی حکومت کو چین – جاپان جنگ میں شکست ہوئی اور اسے ایک معاہدے پر دستخط کرنے پر مجبور کیا گیا تھا جس کے نتیجے میں جاپان نے تائیوان اور پھنگ ھو جزائر پر قبضہ کیا اور ان گنت جرائم کا ارتکاب کرتے ہوئے 50 سالہ نوآبادیاتی حکمرانی کا آغاز کیا۔

نامکمل اعداد و شمار کے مطابق ، جاپانی نوآبادیاتی دور میں تائیوان کے تقریبا 600،000 افراد ہلاک کیے گئے ۔ تائیوان کو نوآبادیات بنانے اور چین پر حملہ کرنے میں جاپان کی جانب سے کیے جانے والے سنگین جرائم کے پیش نظر 1972 میں جاری ہونے والے چین جاپان مشترکہ اعلامیے میں جاپانی جارحانہ جنگ سے چینی عوام کو پہنچنے والے بھاری نقصان کی گہری عکاسی کی گئی تھی۔

جاپان نے چین کے اس موقف کو مکمل طور پر سمجھا اور اس کا احترام کیا کہ تائیوان چین کی سرزمین کا اٹوٹ حصہ ہے۔ جاپان کے ایک سابق وزیر اعظم کی حیثیت سے آسو جاپانی حکومت کی چین کے ساتھ وابستگی اور وعدے سے بے خبر نہیں ہو سکتے۔ آسو کی طرف سے ایک چین کے اصول اور چار چین جاپان سیاسی دستاویزات کی روح کے منافی خطرناک بیانات نے چین اور جاپان کے تعلقات کے لیے مزید مشکلات پیدا کر دی ہیں۔

اگر کچھ جاپانی سیاست دانوں کے ذہن اب تک 100 سال پہلے کی طرح سوچتے ہیں اور وہ نوآبادیاتی انداز سے چین کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرتے رہنا چاہتے ہیں، تو جلد یا بدیر وہ خود ہی اس خطرناک کھیل کا شکار ہوںگے کیوںکہ چین کا مکمل قومی اتحاد کا حصول ایک ناقابل تسخیر تاریخی رجحان ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: تعلقاتجاپانی حکومتچینی میڈ یاسیاست دانعوام
Previous Post

چین اور جاپان کے تعلقات سے دونوں ممالک کے عوام کو ٹھوس فوائد حاصل ہوئے ہیں، چینی وزارت خا رجہ

Next Post

انوار الحق کاکڑ نگراں وزیراعظم مقرر، صدر مملکت نے سمری منظور کر لی

News Editor

News Editor

Next Post
انوار الحق کاکڑ

انوار الحق کاکڑ نگراں وزیراعظم مقرر، صدر مملکت نے سمری منظور کر لی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading