• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
وزارت خا رجہ

امر یکہ کا تائیوان کے ساتھ فوجی گٹھ جوڑ اشتعال انگیزی ہے، وزارت خا رجہ

News Editor by News Editor
اپریل 6, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں تائیوان کی رہنما سائی اینگ وین کے امریکہ کے راستے "ٹرانزٹ ٹرپ” کی شدید مخالفت کی ہے۔

جمعرات کے روز بیان کے مطابق امریکہ نے اس دوران سائی اور امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر کیون میک کارتھی کے درمیان ہائی پروفائل ملاقات کی اجازت دی ہے، جو امریکی حکومت کے تیسرے اعلیٰ ترین عہدے دار ہیں۔ امریکہ نے امریکی عہدیداروں اور کانگریس ارکان کو سائی کے ساتھ رابطے کی بھی اجازت دی ، اور سائی کو "تائیوان کی علیحدگی ” سے متعلق بیانات دینے کے لئے ایک پلیٹ فارم فراہم کیا۔

اس طرح کے اقدامات نے ایک چین کے اصول اور چین امریکہ تین مشترکہ اعلامیوں کی سنگین خلاف ورزی کی ہے، اس نے چین کے اقتدار اعلیٰ اور علاقائی سالمیت کی سنگین خلاف ورزی کی ہے اور تائیوان کی علیحدگی پسند قوتوں کو سنگین غلط اشارہ بھیجا ہے۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ایک چین کا اصول بین الاقوامی برادری کا عالمگیر اتفاق رائے اور بین الاقوامی تعلقات میں ایک بنیادی اصول ہے، اور چین اور امریکہ سفارتی تعلقات کی پیشگی شرط اور بنیاد ہے.تاہم ، امریکہ ایک طویل عرصے سے چین پر قابو پانے کے لیے تائیوان کو استعمال کرنے کی حکمت عملی پر قائم رہا ہے اور اپنے وعدوں کی خلاف ورزی کی ہے۔ تائیوان کے ساتھ باضابطہ بات چیت، اسلحے کی فروخت اور تائیوان کے ساتھ فوجی گٹھ جوڑ جیسے معاملات امریکی اشتعال انگیزی ہے ، جس سے ایک چین کے اصول کو کھوکھلا کیا گیا ہے۔

ترجمان کے مطابق تائیوان کا معاملہ چین کے بنیادی مفادات کا مرکز ہے اور وہ سرخ لکیر ہے جسے چین امریکہ تعلقات کے تناظر میں عبور نہیں کیا جانا چاہئے۔ امریکہ اور تائیوان کے درمیان گٹھ جوڑ کے سنگین غلط اقدامات کے ردعمل میں چین قومی اقتدار اعلیٰ اور علاقائی سالمیت کے تحفظ کے لیے ٹھوس اور موثر اقدامات کرے گا۔

ترجمان نےایک بار پھر امریکہ پر زور دیا کہ وہ ایک چین کے اصول اور تین چین امریکہ مشترکہ اعلامیوں کی پاسداری کرے، تائیوان کے ساتھ ہر قسم کے سرکاری رابطے فوری طور پر بند کرے، آبنائے تائیوان میں کشیدگی پیدا کرنا بند کرے، چین پر قابو پانے کے لئے تائیوان کا استعمال بند کرے، اور غلط اور خطرناک راستے پر آگے بڑھنا بند کرے۔

اسی دن چین کی قومی عوامی کانگریس کی کمیٹی برائے خارجہ امور،سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے دفتر برائے امور تائیوان اور وزارت دفاع کے ترجمان نے بھی اس حوالے سے اپنے اپنے بیانات دیئے اور امریکی اقدام کی شدید مخالفت کی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: امر یکہتائیوانفوجی گٹھ جوڑوزارت خا رجہ
Previous Post

ہما ری خواہش ہے انتخابات پورے ملک میں ایک وقت پر ہی ہوں، وفاقی وزیر قانون

Next Post

چین اور یورپ کے ما بین تبادلے تیزی سے دوبارہ شروع ہو رہےہیں، چینی وزارت خارجہ

News Editor

News Editor

Next Post
چینی وزارت خارجہ

چین اور یورپ کے ما بین تبادلے تیزی سے دوبارہ شروع ہو رہےہیں، چینی وزارت خارجہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading