• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
امر یکہ

امر یکہ، ” ایک ہی وقت میں کئی ٹرینز پٹری سے اتر گئیں،کیوں؟ ضرور کچھ گڑبڑ ہے”، رپورٹ

News Editor by News Editor
فروری 17, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

وا شنگٹن (نیوز ڈیسک)” ایک ہی وقت میں کئی ٹرینز پٹری سے اتر گئیں،کیوں؟ ضرور کچھ گڑبڑ ہے”یہ سوال امریکی سوشل میڈیا پر اٹھا یا جا رہا ہے۔

امریکی ریاست اوہائیو میں زہریلےکیمیکلز سے لدی ٹرین پٹری سے اترگئی جو مقامی آبادی میں خوف و ہراس کا باعث بنی ،جب کہ ٹیکساس اور جنوبی کیرولینامیں بھی اسی نوعیت کے ٹرین حادثے ہوئے۔امریکی میڈیا کے مطابق رواں سال دو ماہ میں دسیوں ٹرین حادثات ہو چکے ہیں۔مزید حیران کن بات یہ ہے کہ امریکا میں ہر سال ریل گاڑیوں کے پٹری سے اترنے کے 1700 حادثات ہوتے ہیں۔جب کہ امریکی وزارت ٹرانسپورٹ کے مطابق ہر سال 45 لاکھ ٹن زہریلے کیمیکلز کو ٹرین کے ذریعے منتقل کیا جاتا ہے یعنی کہ روزانہ خطرناک کیمیکلز لے جانے والی 12000 ٹرینز شہروں اور قصبوں سے گزرتی ہیں۔

ایک میڈ یا رپورٹ کے مطا بق
ان حادثات نے امریکی ریلوے نظام میں "منافع کی اندھا دھند جستجو”کو بے نقاب کر دیا ہے۔امریکی ریلوے کمپنیز کے نزدیک ریلوے کا اولین کردار "بنیادی تنصیبات”کی بجائے "پیسے کمانے والے آلے”کا ہے،اس لیے ان کمپنیز کی توجہ لاگت کو کم کر کے زیادہ منافع بنانے پر ہے ۔ اس کے پیچھے مزید اہم نقطہ ، امریکا میں قائدانہ ترقیاتی تصور بھی ہے جو معاشی منافع کی جستجو میں لاگت کو کم کرنے پر زور دیتا ہے اور نگرانی کو نظرانداز کرتا ہے۔جب منافع اولین ترجیح ہے تو امریکا میں بنیادی تنصیبات کے جتنے بھی منصوبے بنا لیے جائیں ، عوام کو ان سےفائدہ نہیں ہو گا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: امر یکہپٹریٹرینزگڑبڑ
Previous Post

امریکہ سیاسی جوڑ توڑ کے ذریعے چین کو بدنام نہ کرے ، چینی وزارت خارجہ

Next Post

گن وائلنس کا مسئلہ امریکی معاشرے میں ایک شدید بیماری کی طرح ہے، چینی وزارت خا رجہ

News Editor

News Editor

Next Post
چینی وزارت خارجہ

گن وائلنس کا مسئلہ امریکی معاشرے میں ایک شدید بیماری کی طرح ہے، چینی وزارت خا رجہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading