• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
شی جن پھنگ

چین اور قاز قستان کو مشترکہ طور پر دہشت گردی  کا مقابلہ کرنا چاہیے، چینی صدر

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
جون 17, 2025
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)  چین کے صدر  شی جن پھنگ اور قازقستان کے  صدر  قاسم  جومارٹ توکائیف  نے آستانہ کے صدارتی محل میں بات چیت  کی ہے ۔

مںگل کے روز شی جن پھنگ نے کہا کہ  چین نے ہمیشہ چین اور قازقستان تعلقات کو سٹریٹجک بلندی اور طویل مدتی نقطہ نظر سے دیکھا اور  اسے ترقی دی ہے اور ان کا ملک  چین قازقستان تعلقات کے استحکام اور مثبت توانائی کے ساتھ علاقائی  اور  عالمی امن و  ترقی کے لیے قازقستان کے ساتھ مل کر  کام کرنے کے لیے تیار ہے۔شی جن پھنگ نے کہا کہ  سب سے پہلے، ہمیں ایک دوسرے کے مرکزی مفادات اور اہم خدشات سے متعلق مسائل پر باہمی مضبوط حمایت جاری رکھنا  چاہیے اور ترقیاتی حکمت عملیوں کی  صف بندی کو  فروغ دینا چاہیے۔

دوسرا، ہمیں "بیلٹ اینڈ روڈ” کی اعلیٰ معیار کی مشترکہ تعمیر کے ذریعے دو طرفہ تعاون کے معیار اور اپ گریڈنگ کو فروغ دینا چاہیے۔ تیسرا یہ کہ ہمیں ہمہ گیر سیکورٹی تعاون کے ذریعے دونوں ممالک کے درمیان امن  کو برقرار رکھنا چاہیے اور مشترکہ طور پر دہشت گردی ،علیحدگی پسندی اور انتہا پسندی  کا مقابلہ کرنا چاہیے۔

چوتھا یہ کہ  ہمیں متنوع ثقافتی تبادلوں کے ذریعے چین اور قازقستان دوستی کی بنیاد کو مضبوط کرنا چاہیے۔ شی جن پھنگ نے کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے موجودہ چئر مین ملک  کے طور پر، چین اس سال تھیانجن سربراہی اجلاس  میں  شنگھائی تعاون تنظیم کو مزید عملی اور مضبوط بنانے کے لیے تمام رکن ممالک کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے تیار ہے۔ 

قازقستا ن کے صدر  قاسم جومارٹ توکائیف  نے کہا کہ قازقستان اور چین کے درمیان مستقل جامع اسٹریٹجک شراکت داری ایک نئے سنہری دور میں داخل ہو رہی ہے۔ قازقستان چین کے ساتھ اسٹریٹجک باہمی اعتماد اور ہمہ جہت باہمی فائدہ مند تعاون کو گہرا کرنے اور دوطرفہ تعلقات کو نئی   بلندی تک لے جانےکے لیے تیار ہے۔

انہوں نے کہا کہ قازقستان چین کے ساتھ مل کر کام کرنے اور اقوام متحدہ، شنگھائی تعاون تنظیم، برکس، چین-وسطی ایشیا میکانزم، اور ایشیا میں بین الاقوامی تعاون اور اعتماد سازی کے اقدامات پر کانفرنس جیسے کثیر الجہتی میکانزم میں ایک دوسرے کی حمایت جاری رکھنے کے لیے تیار ہے، تاکہ بین الاقوامی نظام کی ترقی کو مزید معقول سمت میں آگے بڑھایا جا سکے۔  بات چیت کے بعد  دونوں سربراہان مملکت نے مشترکہ طور پر تجارت، سرمایہ کاری، ٹیکنالوجی، کسٹمز، سیاحت، میڈیا اور دیگر شعبوں میں دو طرفہ  تعاون کی  10 سے زائد دستاویزات کے تبادلے کا مشاہدہ کیا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: شی جن پھنگ
Previous Post

ٹرمپ کی تہران خالی کرنے کی تجویز پر امریکی کانگریس کی ایرانی نژاد رکن برس پڑیں!

Next Post

چین امریکہ اقتصادی اور تجارتی مذاکرات میں  ٹھوس  پیش رفت ہوئی ہے، چینی میڈ یا

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post

چین امریکہ اقتصادی اور تجارتی مذاکرات میں  ٹھوس  پیش رفت ہوئی ہے، چینی میڈ یا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading