قصور بی آر بی نہر سے 20 سالہ لڑکی کی لاش برآمد،،،،لڑکی نے پینٹ اور شرت پہن رکھی ہے ابھی تک شناخت نہیں ہوسکی۔پولیس نے لاش کو قبضے میں لے کر مزید تفتیش شروع کردی۔
پولیس کے مطابق بی آربی نہر سے ملنےوالی لاش تقریبا بیس سالہ لڑکی کی ہے جس قتل کرنے کے بعد نہر میں پھینکا گیا ہے لڑکی کی جسم پر بظاہر کوئی تشدد کے نشان موجود نہیں ہے۔ لڑکی کسی پڑھے لکھے خاندان سے تعلق رکھتی ہے۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کےلیے مردہ خانے منتقل کردیا گیا ہے۔