• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
بدھ, 27 ستمبر, 2023
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • وی لاگ/ ویڈیوز
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • نوکریاں / انٹرویو
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • وی لاگ/ ویڈیوز
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • نوکریاں / انٹرویو
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home دلچسپ و عجیب

قازقستان میں بھورے ریچھ کو عمر قید کی سزا

admin_qalam by admin_qalam
اپریل 20, 2019
in دلچسپ و عجیب
0 0
0

قازقستان: 

اس جیل کا نام یوکے 161/2 پینل کالونی ہے جہاں خطرناک قاتل بھی 25 سال سے زائد قید میں نہیں رہتے لیکن ریچھنی کی قسمت میں اس سے زیادہ کی اسیری لکھی ہے۔

جیل میں موجود 700 سے زائد قیدی اس سے اچھی طرح واقف ہیں اور وہ اسے کاٹیا کے نام سے پکارتے ہیں۔ یہ ریچھنی پہلے سرکس میں کام کرتی تھی جس کی حرکتوں سے تنگ آکر اس ایک تفریحی مقام پر ایک بڑے پنجرے میں رکھا گیا لیکن 2004ء میں ایک 11 سالہ بچے نے اسے کچھ کھانے کو دیا تو ریچھنی نے جھٹ اس کا ایک پاؤں پکڑلیا اور اسے بھنبھوڑ کر زخمی کرڈالا۔

اس کے بعد نشے میں دھت ایک 28 سالہ شخص نے تمام انتباہی بورڈ اور ہدایات کو نظر انداز کرتے ہوئے ریچھنی سے ہاتھ ملانے کی کوشش کی تو اس نے ہاتھ ملانے والے وکٹر کو شدید زخمی کردیا جس کی بمشکل جان بچائی گئی۔ اس واقعے کے بعد کسی چڑیا گھر یا جانوروں کے فلاحی اداروں نے اسے قبول کرنے سے انکار کردیا اور یوں اسے جیل میں قید کردیا گیا ہے جہاں اس کے مزید 700 انسانی دوست بھی موجود ہیں۔

جیل کا عملہ اور دیگر لوگ اس کے لیے مٹھائی، پھل اور بسکٹ وغیرہ لے کر آتے ہیں۔ ملاقات کے اوقات میں بچے اور خواتین بھی اسے دیکھنے کے لیے آتے ہیں۔

جیل میں کاٹیا کے لیے خصوصی گھر بنایا گیا ہے جہاں اس کے لیے پانی کا تالاب بھی ہے۔ عام دنوں میں اسے قیدیوں کا بچا ہوا کھانا بھی دیا جاتا ہے اور خود قیدی بھی اس کی آؤ بھگت کرتےہیں تاہم جیل انتظامیہ اسے کسی کے حوالے نہیں کرنا چاہتی کیونکہ کاٹیا اس جیل کی پہچان بن چکی ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related


Previous Post

فالج کے حملے نے اس شخص کو 50 گھنٹے تک کرسی پر منجمد کردیا!

Next Post

کتے کی اپنے ساتھی کو کار سے بچانے کی ویڈیو وائرل

admin_qalam

admin_qalam

Next Post

کتے کی اپنے ساتھی کو کار سے بچانے کی ویڈیو وائرل

تازہ خبریں

کرپشن و بد دیانتی کے خاتمے سے متعلق آگاہی کیلئے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز میں سیمینار

ستمبر 26, 2023
آشوب چشم

آشوب چشم کے مرض میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا، ماہرین کے مطابق آنکھوں کا انفیکشن مزید ایک ماہ تک رہنے کا امکان

ستمبر 26, 2023
وفاقی وزیر اطلاعات

اوگراپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق قیاس آرائیوں کا حصہ نہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

ستمبر 26, 2023
  • Trending
  • Comments
  • Latest

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

مئی 11, 2020

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
APP93-30
NEW YORK: August 30 - Pakistan’s Ambassador, Dr. Maleeha Lodhi speaking at the debate on UN Peacekeeping Operations. APP

پاکستان نے اقوام متحدہ میں نفرت انگیز بیانات کے خلاف 6 نکات پیش کردیے

2

کرپشن و بد دیانتی کے خاتمے سے متعلق آگاہی کیلئے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز میں سیمینار

0

أونشارتد: أحدث العروض التوضيحية المفقودة تراث عرض الكنز الصيد ديو في المزامنة

0

مشاهدة جوستين تيمبرليك ‘صرخة لي نهر’ تعال إلى الحياة في الرقص مليء بالجمال

0

کرپشن و بد دیانتی کے خاتمے سے متعلق آگاہی کیلئے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز میں سیمینار

ستمبر 26, 2023
آشوب چشم

آشوب چشم کے مرض میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا، ماہرین کے مطابق آنکھوں کا انفیکشن مزید ایک ماہ تک رہنے کا امکان

ستمبر 26, 2023
وفاقی وزیر اطلاعات

اوگراپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق قیاس آرائیوں کا حصہ نہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

ستمبر 26, 2023
رانا تنویر حسین

ثاقب نثار اور عمر عطا بندیال کے آئینی فیصلوں نے ملک کو تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا ھے، رانا تنویر حسین

ستمبر 26, 2023
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • وی لاگ/ ویڈیوز
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • نوکریاں / انٹرویو

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In