سانحہ ساہیوال میں اپنے والدین اور بہن کو کھونے والے تینوں بہن بھائی وزیر اعظم کو غور سے پتہ نہیں کیوں دیکھ رہے ہیں،مگر انکی آنکھیں ابھی بھی انصاف کی طلب گار ہیں یا پھرانکی آنکھیں اپنے والدین اور بہن کو ڈھونڈ رہی ہیں کہ شائد ان 3 کروڑ سے وہ انکو واپس ضرور خرید لیں گے,1 کروڑ کی ماں،1 کروڑ کا باپ اور 1 کروڑ کی بہن،،