لاہورمیں پہلا جگر ٹرانسپلانٹ کا کامیاب آپریشن کرلیا گیا
لاہور:والد نے اپنی تین سالہ بیٹی کو جگر کا عطیہ دیکر بچا لیا
لاہور:تین سالہ خدیجہ کا جگر ٹرانسپلانٹ بائیس جون کو کیا گیا
لاہور: جگر ٹرانسپلانٹ کے بعد بچی صحت یاب ہوگئی ہے،ڈاکٹرز
لاہور:جگر ٹرانسپلانٹ بحریہ ہسپتال میں ڈاکٹر خالد اور انکی ٹیم نے کیا
لاہور: تین سالہ خدیجہ کو اسکی والدہ وردا نے جگر کا عطیہ دیا،ڈاکٹرز
لاہور: ٹرانسپلانٹ کے بعد بچی اب صحت یاب ہوگئی ہے، ڈاکٹرز