• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
جمعہ, 22 ستمبر, 2023
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • وی لاگ/ ویڈیوز
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • نوکریاں / انٹرویو
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • وی لاگ/ ویڈیوز
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • نوکریاں / انٹرویو
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان

احتساب عدالت کے جج کی مبینہ ویڈیو کیسے بنی؟

مریم نواز احتساب عدالت کے جج کی مبینہ ویڈیو سامنے لے آئیں

News Editor by News Editor
جولائی 6, 2019
in پاکستان
0 0
0

ویڈیو اور آڈیو کی ریکارڈنگ الگ لگ کی ہے۔

 

مسلم لیگ ن کےرہنماشہبازشریف اورمریم نواز نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ ٹھوس اور بھرپور شواہد ملے ہیں۔ انہوں نے احتساب عدالت کے جج کی ایک مبینہ ویڈیو پریس کانفرنس میں چلائی ، جس کے بارے میں مریم نواز کا دعویٰ ہے کہ وہ نواز شریف کے ایک چاہنے والے نے بنائی ہے۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی وزیراعظم کی بیٹی کوبھی عدالت اورپھرجیل جاناپڑا،یہ نہیں کہ ہم ثبوت پیش نہیں کرسکے،ہم نےثبوت پیش کیےمگرمانےنہیں گئے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نےہرچیزکاثبوت پیش کیالیکن انہیں تسلیم نہیں کیاگیا۔

نوازشریف کےساتھ زیادتی اورناانصافی ہوئی؟

مریم نواز کی جانب سے جاری کردہ احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو میں کہا جارہا ہے کہ نوازشریف کےساتھ زیادتی اورناانصافی ہوئی۔ یہ مبینہ ویڈیو جج ارشد ملک اور ناصر بٹ نامی شخص کی ہے۔ مریم نواز نے کہا ہے کہ جج احتساب عدالت کہتےہیں الزامات کےثبوت ہیں نہ شواہد،ناصربٹ کی جج احتساب عدالت ارشدملک سےپرانی جان پہنچان ہے۔جج ارشدملک نےناصربٹ نےکہافیصلےکےبعدمیراضمیرملامت کرتاہے۔جج ارشدملک نےکہا میں چاہتاہوں حقیقت نوازشریف کےوکلاتک پہنچے۔

مریم نواز کے مطابق جج ارشدملک نےناصربٹ کوکہاآپ میرےسےکہیں باہرملیں،ناصربٹ نےکہاجب ملنےجارہاتھاتوجج ارشدملک کاراستےمیں فون آیا،ناصربٹ کےمطابق جج ارشدملک نےکہا آپ میرےگھرآجائیں۔ناصربٹ نےجج ارشدملک سےپوچھاآپ کاگھرکہاں ہےمجھےمعلوم نہیں،ناصربٹ کےمطابق جج ارشدملک نےگھرکاپتہ سمجھااوران سےملنےچلاگیا۔

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کے مطابق ملاقات میں جج ارشدملک نےناصربٹ کوکہا کہ ثبوتوں میں فیملی بزنس کےثبوت ہی نہیں ہیں، جج ارشدملک کہتےہیں کہ ٹیکس ریٹرن،ایف بی آرفارم کاثبوت نہیں دیاگیا۔جج صاحب کہتےہیں نیب کاکوئی بھی افسرثبوت جمع کرنےگیاہی نہیں ہے،جج صاحب کہتےہیں ایف بی آرکافارم اٹھاکرمکمل کیس بنادیاگیا، حسین نوازکاپاکستان میں کوئی بزنس نہیں ہے۔

مریم نواز نے یہ بھی کہا کہ ذوالفقاربھٹوکیس میں کئی سال بعدججوں نےکہادباؤمیں فیصلہ کیا۔ شکرہےنوازشریف کیس میں سیاہی خشک نہیں ہوئی کہ جج بول پڑے۔ ان کا کہناتھا کہ نوازشریف نےملک کی خاطرخاموشی سےجیل جاناپسندکیا۔نوازشریف نےجانتےہوئےبھی کہ انتقام ہےقانون کےسامنےسرجھکایا۔نوازشریف سزاسننےکےباوجودبیرون ملک سےواپس آئے۔

 

 

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related


Tags: DG Anti CorruptionDIG LahoreFIALahoreNewsPakistanPolicePolice StationpoliticsPTIPunjabpunjab police
Previous Post

رانا ثنااللہ پر لگائی گئی قانونی دفعات کی تفصیل پیش کردی گئی

Next Post

ویڈیو ٹیپ کا فرانزک آڈٹ کرایا جائے گا, مشیر اطلاعات

News Editor

News Editor

Next Post

ویڈیو ٹیپ کا فرانزک آڈٹ کرایا جائے گا, مشیر اطلاعات

Please login to join discussion

تازہ خبریں

انوار الحق کاکڑ

اقوام متحدہ کے زیراہتمام عالمی سطح پر یکساں ترقی کے لئے حکمت عملی وضع ہونی چاہیے، نگران وزیراعظم

ستمبر 21, 2023
لاہور بورڈ

لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کی پرانی عمارت بحال کرنے کا فیصلہ

ستمبر 21, 2023
جامعہ کراچی

جامعہ کراچی اساتذہ کی ہڑتال، ایوننگ پروگرام کے طلبہ کی تدریس داو پر لگ گئی

ستمبر 21, 2023
  • Trending
  • Comments
  • Latest

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

مئی 11, 2020

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
APP93-30
NEW YORK: August 30 - Pakistan’s Ambassador, Dr. Maleeha Lodhi speaking at the debate on UN Peacekeeping Operations. APP

پاکستان نے اقوام متحدہ میں نفرت انگیز بیانات کے خلاف 6 نکات پیش کردیے

2
انوار الحق کاکڑ

اقوام متحدہ کے زیراہتمام عالمی سطح پر یکساں ترقی کے لئے حکمت عملی وضع ہونی چاہیے، نگران وزیراعظم

0

أونشارتد: أحدث العروض التوضيحية المفقودة تراث عرض الكنز الصيد ديو في المزامنة

0

مشاهدة جوستين تيمبرليك ‘صرخة لي نهر’ تعال إلى الحياة في الرقص مليء بالجمال

0
انوار الحق کاکڑ

اقوام متحدہ کے زیراہتمام عالمی سطح پر یکساں ترقی کے لئے حکمت عملی وضع ہونی چاہیے، نگران وزیراعظم

ستمبر 21, 2023
لاہور بورڈ

لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کی پرانی عمارت بحال کرنے کا فیصلہ

ستمبر 21, 2023
جامعہ کراچی

جامعہ کراچی اساتذہ کی ہڑتال، ایوننگ پروگرام کے طلبہ کی تدریس داو پر لگ گئی

ستمبر 21, 2023
حفاظتی ٹیکوں

بچوں کو بیماریوں سے بچاؤ کیلئے حفاظتی ٹیکوں کا کورس والدین کی اولین ذمہ داری ہے ‘ طبی ماہرین

ستمبر 21, 2023
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • وی لاگ/ ویڈیوز
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • نوکریاں / انٹرویو

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In