اے آئی جی لاجسٹکس سی پی او پنجاب، لاہور، محمد عبدالقادر قمر کو پی ایس او ٹو آئی جی پنجاب،
بٹالین کمانڈر 7، پی سی لاہور، محمد حسن رضاخان کو اے آئی جی ایڈمن اینڈ سیکیورٹی، سی پی او پنجاب،
اے آئی جی انکوائریز، سی پی او پنجاب، منتظر مہدی کو ایس ایس پی ٹیلی کمیونیکیشن پنجاب، لاہور،
تقرری کے منتظر، اطہر اسماعیل امجد کو اے آئی جی پروکیورمنٹ سی پی او پنجاب،
تقرری کے منتظر، رانا طاہر رحمان خان کو اے آئی جی ٹریننگ، سی پی او پنجاب،
ایس ایس پی انوسٹی گیشن گوجرانوالہ، علی وسیم کو ایس ایس پی آپریشنز گوجرانوالہ
تقرری کے منتظر، محمد نوید کو ایڈیشنل ایس پی سکیورٹی لاہور،
تقرری کی منتظر، عمارہ اطہر کوایس پی ہیڈ کوارٹرز، ٹریفک پنجاب لاہور،
ایس ڈی پی او حاصلپور، بہاولپور، اعجاز حسین بخاری کو ایس ڈی پی او سٹی،ڈی جی خان کی خالی آسامی پر،
تقرری کے منتظر، جاوید حسین کو ایس ڈی پی او ٹیکسلا، راولپنڈی کی خالی آسامی پر تعینات کیا ہے۔